Started by |
Threads |
Naveed Kamboh
|
I was watching last 2 overs .... I was getting the sense that Pakistan will lose the match...Specially the faces in Ground were telling the story...It was fun for me to watch the faces in the ground.... How the face expression were changing after every ball.
Most of the Ladies were covered and wearing eastern dresses who were supporting Pakistani team. Read more »
02/03/2014 8:14:51 AM, 0, Views: 3158
|
Naveed Kamboh
|
اے ایمان والو! جب تم کسی وقت مقرر تک آپس میں ادھار کا معاملہ کرو تو اسے لکھ لیا کرو اور چاہیئے کہ تمہارے درمیان لکھنے والے انصاف سے لکھے اور لکھنے والا لکھنے سے انکار نہ کرے جیسا کہ اس کو الله نے سکھایا ہے سو اسے چاہیئے کہ لکھ دے اور وہ شخص بتلاتا جائے کہ جس پر قرض ہے اور الله سے ڈرے جو اس کا رب ہے اور اس میں کچھ کم کر کے نہ لکھائے پھر اگر وہ شخص کہ جس پر قرض ہے بے وقوف ہے یا کمزور ہے یا وہ بتلا نہیں سکتا تو اس کا کارکن ٹھیک طور پر لکھوا دے اور اپنے مردوں میں سے دو گواہ کر لیا کرو پھر اگر دو مرد نہ ہوں تو ایک مرد اور دوعورتیں ان لوگوں میں سے جنہیں تم گواہو ں میں سے پسند کرتے ہوتاکہ اگر ایک ان میں سے بھول جائے تو دوسری اسے یاد دلا دے اور جب گواہوں کو بلایا جائے تو انکار نہ کریں اور معاملہ چھوٹا ہو یا بڑا اس کی معیاد تک لکھنے میں سستی نہ کرو یہ لکھ لینا الله کے نزدیک انصاف کو زیادہ قائم رکھنے والا ہے اور شہادت کا زیادہ درست رکھنے والا ہے اور زیادہ قریب ہے اس بات کے کہ تم کسی شبہ میں نہ پڑو مگر یہ کہ سوداگری ہاتھوں ہاتھ ہو جسے آپس میں لیتے دیتے ہو پھر تم پر کوئی گناہ نہیں کہ اسے نہ لکھو اور جب آپس میں سودا کرو تو گواہ بنا لو اور لکھنے والے اور گواہ بنانے والے کو تکلیف نہ دی جائے اور اگر تم نے تکلیف دی تو تمہیں گناہ ہوگا اور الله سے ڈرو اور الله تمہیں سکھاتا ہے اور الله ہر چیز کا جاننے والا ہے (۲۸۲) اور اگر تم سفر میں ہو اور کوئی لکھنے والا نہ پاؤ تو گروی پر قبضہ کیا جائے اور اگر ایک تم میں سے دوسرے پر اعتبار کرے تو چاہیئے کہ کہ وہ شخص امانت ادا کردے جس پر اعتبار کیا گیا اور اپنے الله سے ڈرے جو اس کا رب ہے اور گواہی کو نہ چھپاؤ اور جو شخص اسے چھپائے گا تو بے شک اس کا دل گناہگار ہے اور جو کچھ تم کرتے ہو الله خوب جانتا ہے Read more »
19/02/2014 3:06:12 AM, 0, Views: 3472
|
|
pakistani director copied indian movies till now but time is changed now the new director look forward and make a project which is not only watchable but also make a big competition with others wood.can we encourage the new arrivals of directors or not. Read more »
11/02/2014 2:53:34 AM, 3, Views: 3052
|
Naveed Kamboh
|
Shall we start online discussions and take part in online discussions?
Will online discussions bring some good to community?
Read more »
10/02/2014 6:49:25 AM, 1, Views: 3066
|
AQEEL ARSHAD
|
help
Read more »
06/02/2014 8:48:33 AM, 2, Views: 3210
|
Naveed Kamboh
|
What did you do on Kashmir Day? What did you do all the day?
Do you think Kassmir issue can be resolved between Pakistan and India? Read more »
06/02/2014 7:20:32 AM, 0, Views: 2859
|
Naveed Kamboh
|
Itlay mein smart phone purchase karney par 5 Euro tax lagta hai...Kya Pakistan mein bhee smart phone purchase par tax lagna chahey? Agar Govt. of Pakistan yeah tax laga dey tou kya aap Tax dein gey? Read more »
04/02/2014 6:15:59 AM, 0, Views: 3009
|
Naveed Kamboh
|
I have seen Moalims announced their 20th competition on prize.pk follow the link
http://www.prize.pk/Competition/Details/af70da72-d8c0-4109-bcd2-63bef52453a1
Lets win the cash by taking part in competition.
Read more »
03/02/2014 2:13:20 AM, 1, Views: 2869
|
Naveed Kamboh
|
بوڑھے باپ نے بیٹے کو جگاتے ہوئے کہا ...
"اٹھ جا کمبخت!
12 بج گئے ہیں.....
تجھ سے اچھا تو وہ دہشت گرد ہے جو صبح 7 بجے محلے کی دکان پر کریکر مار کے گیا ہے..." Read more »
31/01/2014 1:38:52 PM, 0, Views: 3230
|
Naveed Kamboh
|
Surat Al-Baqarah (The Cow) - سورة البقرة
"O you who have believed, enter into Islam completely [and perfectly] and do not follow the footsteps of Satan. Indeed, he is to you a clear enemy."
Kya baheasiat Paksitan Quam ham ney Quran ke ooper de gaee ayat par aamal kea hai? Aaj Jang mein aik khabar prahee Ijtamaee Zina ke.. Kya Islam aisee saza ka ikhtyar daita hai?
Read more »
30/01/2014 9:43:56 AM, 2, Views: 3074
|